باکسنگ ریفریز ججز اینڈ کوچز ریفریشرز کو رسز 8ستمبر سے ہوں گے

باکسنگ ریفریز ججز اینڈ کوچز ریفریشرز کو رسز 8ستمبر سے ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (صباح نیوز)پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باکسنگ ریفریز ججز اینڈ کوچز ریفریشرز کو رسز 8تا11ستمبر2017کو گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائن میں منعقد ہونگے جنوبی پنجاب سے شرکت کرنے والی باکسنگ آفیشلز طارق امین گجر کوارڈینیٹر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن سے رابطہ بدریعہ ڈویژنل ایسوسی ایشن کرسکتے ہیں۔