ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 13لاکھ 55ہزار نقدی ، قیمتی سامان لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 13لاکھ 55ہزار نقدی ، قیمتی سامان لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق مصطفی آ با دکے علاقے میں شر یف کی فیملی کو یر غما ل3لا کھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔شا د ما ن کے علا قے میں عظیم کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ25ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں جہا نگیر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ45 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں فیا ض کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔اچھر ہ کے علا قہ سے قا سم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،منا واں کے علا قہ میں عز یزکی فیملی کو یرغما ل بنا کر1لا کھ 20ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیے گئے ۔ علاوہ ازیں ستو کتلہ میں ریا ض،سو ل لا ئن میں مد ثرکی گاڑیاں اورہڈیارہ میں مبین،ریس کو رس میں عمر ان ،لا ڑ ی اڈہ میں کا مر ان ،شا ہد رہ میں عطا اورما ڈل ٹا ؤ ن میں جا ویدکی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -