ہوائی فائرنگ کیس،ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے کی ضمانت پر رہائی

ہوائی فائرنگ کیس،ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے کی ضمانت پر رہائی

  



لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فائرنگ کیس کے مقدمہ میں ملوث امیر بلاج عرف ٹیپو کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ کے مچلکے عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا ۔ عدالت نے مقدمہ میں شریک 3ملزموں بابری خان، فیضان اور مومن خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔

مزید : علاقائی