تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہنے سے ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر

تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہنے سے ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر)صوبائی دارالحکومت لاہور کے متعدد تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل، جس کے باعث ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر ہو رہی ہے، بتایا گیا ہے کہ لاہور کے متعدد تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی وجہ سے فرنٹ لائن ڈیسک عملے نے درخواست لینے سے معذرت کر لی۔
جبکہ انٹرنیٹ سروس نہ ہونے کی وجہ سے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

علاقائی -