باٹا پور،3 منشیات فروش گرفتار،پولیس نے 4 کلوچرس برآمد کرلی

باٹا پور،3 منشیات فروش گرفتار،پولیس نے 4 کلوچرس برآمد کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) باٹا پور پولیس نے چھاپہ مار کر تین ملزمان سے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق باٹا پور گاؤں میں پولیس نے چھاپہ مار کر عثمان، عقیل اور افضل کو گرفتار کر کے قبضہ سے 4 کلو چرس برآمد کر لی۔ تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -