گردہ سکینڈل کیس ، ڈاکٹر التمش کی والدہ کا اکاؤنٹ منجمد کرنے کیخلاف درخواست ،وکیل بحث کیلئے طلب

گردہ سکینڈل کیس ، ڈاکٹر التمش کی والدہ کا اکاؤنٹ منجمد کرنے کیخلاف درخواست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام شبیر چیمہ کی عدالت میں ڈاکٹر التمش کی والدہ پروین قمر کھرل نے درخواست دائر کی۔ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پروین قمر کھرل 2012ء سے محکمہ ایجوکیشن سے 20 گریڈ میں ریٹائر ڈہو چکی ہے اور بینک الفلاح ڈیفنس فیز فائیو برانچ کا اکاؤنٹ منجمد ہونے پر پنشن وصول نہیں کر پا رہی ۔وکیل بحث کیلئے طلب کرلیا۔

مزید :

علاقائی -