راوی روڈاور ہربنس پورہ میں ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

راوی روڈاور ہربنس پورہ میں ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

  



لا ہور (خبرنگار)راوی روڈپرتیزرفتارٹرک کی ٹکرسے کے شاہ زورڈالے میں سوارایک 50سالہ شخص عا بد غلا م محمدجاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ٹرک ڈرائیور کوگرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ٹریفک کادوسراحادثہ ہربنس پورہ کنال روڈپرپیش آیا جہاں ایک تیزرفتارٹریکٹرٹرالی سے ٹکراکرایک موٹر سائیکل سوار19سا لہ نو جو ان عا بد حسین جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ٹریکٹرٹرالی ڈرائیورکوگرفتارکرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...