بھاٹی گیٹ ، 38 سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت

بھاٹی گیٹ ، 38 سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت

  



لاہور(خبرنگار) بھاٹی چوک میں 38 سالہ شخص پراسرار طورپر مردہ پایا گیا۔نعش مردہ خانہ میں جمع کروا دی۔ پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ موت زہریلی شے کھانے سے ہوئی ۔

مزید : علاقائی


loading...