ٹر یفک سگنلز پر ڈا کو سر گر م

ٹر یفک سگنلز پر ڈا کو سر گر م

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا ر الحکومت میں ٹر یفک سگنلز پر نقاب پو ش اور ہیلمٹ پہنے ڈا کو سر گر م، ہو گئے ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کروڑوں رو پے ما ہا نہ تنخواہ لینے والی لاہور پو لیس شہریو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے میں نا کا م ہو گئی ہے ۔ شہر کے ٹریفک سگنلز پرگن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹھوکرنیازبیگ اشارہ پردو مو ٹر سائیکلو ں پر سوار 4 ڈاکوؤں نے شہری یاسین سے 8 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور قیمتی موبائل چھین لیا اور فرا ر ہوگئے ۔ واقعہ کی فوٹیج منظر عا م پر آگئی ،ڈاکو گاڑی کو روک کر شہری یاسین مسعوداوراس کے اہلخانہ سے لوٹ مار کر تے رہے۔ ایسی ہی ایک اور واردادت گلشن راوی میں ہو ئی، ڈاکوسے عمر کی فیملی سے 12تو لہ زیوارت اور نقد ی لو ٹ لئے ہیں ۔

مزید : علاقائی