محمود بوٹی : دو گرپوں میں فائرنگ ، نوجوان زخمی

محمود بوٹی : دو گرپوں میں فائرنگ ، نوجوان زخمی

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)با غبانپو ر ہ کے علاقہ میں محمود بوٹی میں دو گرپوں میں معمولی بات پر تلخ کلامی، فائرنگ سے نوجوان عرفان زخمی ہوگیا،زخمی کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...