انسانی سمگلنگ میں ملوث 3ملزمان کیخلاف آج تحقیقات مکمل کرنے کاحکم

انسانی سمگلنگ میں ملوث 3ملزمان کیخلاف آج تحقیقات مکمل کرنے کاحکم

  



لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں ملوث 3ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں 8اگست تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو ملزموں کے خلاف تحقیقات آج 8اگست تک مکمل کرنے کاحکم دیاہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ کے روبرو ایف آئی اے نے ملزم عبدالمنان، عابد علی، عادل کلیم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا ۔

مزید : علاقائی


loading...