پانی میں زہریلے مادوں کی موجودگی کے خلاف تحریک التواء جمع

پانی میں زہریلے مادوں کی موجودگی کے خلاف تحریک التواء جمع

  



لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ( ق) کی رکن صوبائی اسمبلی و صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب خدیجہ عمرفاروقی نے لاہور کے پانی میں زہریلے مادوں کے خطرناک حد تک اضافہ پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ہے ۔اپنی تحریک التوائے کار جمع کروانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر کے زیر زمین پانی میں زہریلا مادہ خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ شہر کے 8ٹاؤنز کے زیر زمین پانی میں آرسینک (زہر) کی آمیزش 47 سے 111 مائیکروگرام فی لٹر تک پہنچ گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1