ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پلازہ مالک کے خلا ف مقدمہ درج

ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پلازہ مالک کے خلا ف مقدمہ درج

  



لاہور(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر اے سی سٹی عبداللہ خرم نیازی نے انسداد ڈینگی مہم کے تحت اردو بازار میں واقع شیر پلازہ کا دورہ کیا۔ اے سی سٹی نے شیر پلازہ کے بیسمنٹ میں ڈینگی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ اے سی سٹی عبداللہ خرم نیازی نے چیکنگ کے دوران بیسمنٹ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر اُس کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...