غیر آئینی اقدام کے خلافہرفورم پر احتجاج کرینگے،مراد راس

غیر آئینی اقدام کے خلافہرفورم پر احتجاج کرینگے،مراد راس

  



لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم ملک و قوم کے مفاد نہیں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بائی پاس کر کے وزارت داخلہ کا نواز شریف کو بریفنگ دینا غیر آئینی ہے وزیر اعظم اپنے منصب کا خیال رکھیں اور اس کے خلاف کم از کم احتجاج ہی کر لیں اگر وہ اپنے آپ کو اس کا اہل نہیں سمجھتے تو استعفیٰ دے کر اہل آدمی کو اپنا منصب سونپیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ن لیگیوں کو غیر آئینی اقدامات نہیں کرنے دے گی اور اس کے لئے ہر فورم پر احتجاج کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...