سید پبلک سکول‘ والٹن روڈ‘لاہورکے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

سید پبلک سکول‘ والٹن روڈ‘لاہورکے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

  



لاہور(پ ر) سید پبلک سکول‘ والٹن روڈ‘لاہورکے طلباو اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور المدینہ پبلک ہائی سکول گرلز کیمپس‘ نواز موڑ‘ باگڑیاں‘لاہورکی طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ شالیمار چائلڈ پروٹیکشن بیورو‘لاہور‘جامعہ برکات العلوم‘ مکہ کالونی‘ گلبرگ‘لاہور‘دارالعلوم جامعہ کنز القرآن‘ کوٹ خواجہ سعید‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد294تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1