حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کا نام اٹارنی جنرل آفس کو موصول، نجی ٹی وی کا دعویٰ

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کا نام اٹارنی جنرل آفس کو موصول، نجی ٹی وی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے تفتیش کے دوران تصویر لیک کرنے والے کا نام اٹارنی جنرل آفس کو موصول ہوگیا ہے۔ذرائع نے جیوز نیوز کو بتایا کہ سربراہ جے آئی ٹی کی جانب سے مذکورہ شخص کا نام اٹارنی جنرل کو بھجوایا گیا جبکہ اسے پبلک کرنے کا فیصلہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ تصویر لیک کرنے والے کا نام سربمہر لفافے میں بھیجا گیا ہے۔
تصویر لیک

مزید :

علاقائی -