داخلہ نہ دینے پر کنیئرڈ کالج کی پرنسپل سے دو ہفتوں میں جواب طلب

داخلہ نہ دینے پر کنیئرڈ کالج کی پرنسپل سے دو ہفتوں میں جواب طلب

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے طالبہ کو ایف ایس سی پری میڈیکل میں داخلہ نہ دینے کے خلاف درخواست پر پرنسپل کنیئرڈ کالج سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس شمس محمود مرزا نے طالبہ نمرہ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا کہ کالج کا میڈیکل کا میرٹ ایک ہزار دس نمبروں پر بند ہوا، پالیسی کے مطابق حافظ قرآن ہونے کے 20نمبر دیئے جائیں تو وہ بھی کینئرڈ کالج میں داخلے کے لئے اہل ہوتی ہیں۔

داخہ

مزید : علاقائی


loading...