یرقان کے 90ہزار مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست

یرقان کے 90ہزار مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب بھر میں ہیپاٹائٹس کے 90ہزار مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔یہ درخواست شہری محمود اختر کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ برس ہپاٹائٹس کے نوے ہزار مریضوں کو انکے گھر پر ادویات کی فراہمی کا اعلان کیا لیکن ابھی تک کسی بھی مریض کو ادویات فراہم نہیں کی جا سکیں۔

یرقان مریض

مزید : علاقائی