وزیر قانون رانا ثنااللہ کو لیگل نوٹس

وزیر قانون رانا ثنااللہ کو لیگل نوٹس

  



لاہور(نامہ نگار)عائشہ احد کی جانب سے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیاہے۔عائشہ احد ملک نے لیگل نوٹس علی ضیا باجوہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رانا ثنااللہ نے 6 اگست کو میڈیا پر بیان دیا جس میں عائشہ احد کو پیشہ ور عورت کہا جو کسی بھی عورت کی تذلیل ہے جسے کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

وزیر قانون

مزید : علاقائی