ہائیکورٹ: عمران خان اور شیخ رشیدکی تاحیات نااہلی کے لئے درخواست

ہائیکورٹ: عمران خان اور شیخ رشیدکی تاحیات نااہلی کے لئے درخواست

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ میں عمران خان اور شیخ رشیدکی تاحیات نااہلی کے لئے درخواست دائرکردی گئی ہے ،درخواست میں کہا گیا ہے کہ دونوں ارکان قومی اسمبلی آئین کے آرٹیکل62،63پرپورانہیں اترتے۔ یہ درخواست رانا علم دین غازی ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے ۔درخواست میں الیکشن کمشن ، عمران خان اورشیخ رشید سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ، موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید بطور ایم این اے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے ۔

تاحیات نااہلی

مزید : علاقائی


loading...