لاہور نمبر سے ر جسٹرڈ ہینو کمپنی کاٹر ک ایک روز قبل جا ئے وقوعہ پر پہنچا

لاہور نمبر سے ر جسٹرڈ ہینو کمپنی کاٹر ک ایک روز قبل جا ئے وقوعہ پر پہنچا

  



لاہور ( یو نس با ٹھ، شعیب بھٹی ) آؤٹ فال روڈ کے قریب پھلوں سے لدے ٹرک میں بارودی مواد پھٹنے کے بعد کئی سوالات نے جنم لیا ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ٹر ک ایک روز قبل جا ئے وقوعہ پر پہنچا،یہ ہینو کمپنی کا تھا اور لاہور نمبر ر جسٹر ڈ اور انتہا ئی خستہ حا لت اورگرد آلو د تھا۔ اب تک کی خفیہ تحقیقات کے مطا بق یہ سند ھ سے پنجا ب میں دا خل ہو ااور گزشتہ روز ہی ر حمت بھٹی پا ر کنگ میں نا معلوم افرا د نے کھڑا کیا تھاجو ٹو کن لے کر فرا ر ہو گئے ۔ ر پو رٹ کے مطا بق ٹر ک میں آڑو لدے ہوئے تھے اورکئی گھنٹوں سے اس سے کیمیکل کی بد بو آر ہی تھی ۔ اطلا عات کے مطا بق ٹر ک نے یہا ں سے فرو ٹ منڈ ی با دا می با غ جا نا تھا ۔ اب تک کی تفتیش کے مطا بق پو لیس ما لک اور ڈرائیور کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ ذرا ئع نے دعو ی ٰ کیا ہے کہ گاڑی کی ملکیت کے الزا م میں دو افرا د کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کی پو لیس نے تصد یق نہیں کی ہے ۔ یہ بھی معلوم ہواہے کہ پار کنگ کی انتظا میہ کے بھی چند افرا د کو پو لیس نے حرا ست میں لے لیا ہے ۔ اس افسونا ک واقعہ کے بعد انویسٹی گیشن کی تما م صورتحا ل کو سی ٹی ڈی پو لیس نے ٹیک اپ کر لیا ۔ لاہور پو لیس سے جب اس حا دثہ کے با رے میں پو چھا گیا تو انہو ں نے بتا یا کہ سی ٹی ڈی پو لیس نے مقد مہ در ج کر نا ہے تما م معا ملا ت کو وہ خود د یکھ ر ہی ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی رائے طا ہر نے پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ئے بتا یا کہ تفتیش جا ر ی ہے ، اصل حقائق بہت جلد واضح ہو جا ئیں گے ۔

ٹر ک لاہور نمبر

مزید : صفحہ اول


loading...