لیاری کا دورہ،لوگوں کے مسائل سنے

لیاری کا دورہ،لوگوں کے مسائل سنے
 لیاری کا دورہ،لوگوں کے مسائل سنے

  



کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے لیاری کے دورے کے دوران وہاں پر لوگوں کے گھروں کے دروازے کھٹکھٹا کر ان کے مسائل دریافت کئے جبکہ بچوں میں قوجی پرچم بھی تقسیم کئے ۔ پیر کے روز آصف بھٹو نے لیاری کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے شاہ ولی روڈ اور مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔شہریوں نے آصفہ بھٹو زرداری کو اپنے درمیان پا کر بہت خوشی ہوئے اور ’’بھٹو زندہ ‘‘‘ ہے کہ نعرے لگائے ۔ آصفو بھٹو نے لیاری میں قومی پرچم خرید کر بچوں میں تقسیم کئے اور لوگوں میں گھل مل گئیں ۔ لیاری کے مکینوں کے دروازے کھٹکھٹا کر لوگوں سے مسائل دریافت کئے اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ۔

آصفہ بھٹو

مزید : صفحہ اول


loading...