آرمی چیف سے شہبازشریف کی جی ایچ کیو میں ملاقات

آرمی چیف سے شہبازشریف کی جی ایچ کیو میں ملاقات

  



راولپنڈی( مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آرمی چیف سے شہبازشریف کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی جو کہ تقریبا 30منٹ تک جاری رہی جس دوران مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ البتہ اس خبرکی تصدیق نہ توپنجاب حکومت کی طرف سے ہوئی اورنہ ہی آئی ایس پی آرکی طرف سے اس بارے میں تصدیق یاتردیدکی گئی ۔

شہبازشریف

مزید : صفحہ اول


loading...