وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

  



اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو رات آٹھ بجے طلب کر لیا ۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورت حال سمیت اہم قومی امور پر گفتگو کی جائے گی جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور روانگی سے متعلق بھی اہم نوعیت کے فیصلے کئے جائیں گے ۔ خیال رہے کہ نواز شریف بدھ کو اسلام آباد سے جی ٹی روڈ کے ذریعے لاہور جائیں گے ۔

وفاقی کابینہ

مزید : صفحہ اول


loading...