رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ،پاکستان ، ایشیا، یورپ اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا گیا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ،پاکستان ، ایشیا، یورپ اور آسٹریلیا میں بھی ...
 رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ،پاکستان ، ایشیا، یورپ اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا گیا

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا گیا۔ چاند کو جزوی گرہن لگا۔چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت، ایشیا، یورپ، انٹارکٹیکا، افریقہ اور آسٹریلیا میں بھی کیا گیا،چاند گرہن کا آغاز رات 8 بجکر 50 منٹ پر ہوا۔جزوی گرہن 10 بجکر 23 منٹ پر لگا جبکہ اختتام 12 بجکر 18 منٹ پر ہوا۔چاند گرہن کا مکمل اختتام 1 بجکر 51 منٹ پر ہوا۔

چاند گرہن

مزید : صفحہ اول


loading...