تحصیل کونسل کا بجٹ اجلاس 2017-18 کا اجلاس آج ہوگی

تحصیل کونسل کا بجٹ اجلاس 2017-18 کا اجلاس آج ہوگی

  



ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تحصیل کونسل کا بجٹ اجلاس 2017-18 کا اجلاس آج بروز منگل بوقت گیارہ بجے ضلعی اسمبلی ہال طلب کیا گیا ہے جس میں تحصیل ناظم سردار عمر امین گنڈہ پور بجٹ پیش کرینگے ،زرائع کے مطابق بدھ کے روز بجٹ پر بحث کے بعد اراکین بجٹ کی منظوری دیں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...