نیوز ایجنٹ محمد یونس کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی
تخت بھائی(نامہ نگار)تخت بھائی کے قدیمی نیوز ایجنٹ محمد یونس کی شریک حیات جو گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں ، مرحومہ کی رسم قل آج بروز منگل وارڈ نمبر پیرانوڈاگ تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔ وہ محمد روشن، محمد رسان عرف بدے کی بھاؤج اور امیر نواز کی والدہ جبکہ الفلاح ماڈل سکول مزدور آباد کے پرنسپل احمد نواز سلارزئی ،عالمزیب، مشتاق خان اور صالح محمد اخبار فروش کی چچی تھیں۔