پیر طریقت امیرنواس المعروف جھونگڑہ باباجی بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

پیر طریقت امیرنواس المعروف جھونگڑہ باباجی بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

  



مردان ( بیورورپورٹ)پیر طریقت امیرنواس المعروف جھونگڑہ باباجی بقضائے الہٰی انتقال کرگئے انہیں بعدازاں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیاگیا رسم قل آج بروز منگل شہبازگڑھی کے علاقہ فیض آباد میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر