نوجوان ڈاکٹر توقیر احمد نے علاقہ بھر کیلئے مثال قائم کر دی

نوجوان ڈاکٹر توقیر احمد نے علاقہ بھر کیلئے مثال قائم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایبٹ آباد( بیورورپورٹ) علاقہ تناول شیروان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر توقیر احمد نے علاقہ بھر کے لیے مثال قائم کر دی غریبوں اور نادار اور مستحق افراد کا فری علاج اور چیک اپ ہو گا علاقہ تناول کے عوام کو علاج معالج کے لیے ابیٹ آباد کا رخ کر نا پڑھتا تھا اس پریشانی اور سیاسی افراد کے جھوٹے وعدے وعیدون کے بعد نوجوان ڈاکٹر توقیر احمد نے علاقہ کے عوام کے لیے اپنا کلینک پھتیل روڈ پر کھول دیا گیا جس کی افتتاحی تقریب میں تناول بھر سے معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور ڈاکٹر توقیر احمد کے اس کام کو خوب سرہا اور حوب داد دی کہ اہل علاقہ کے عوام ایمرجنسی اور دیگر بیماری کی صورت میں ابیٹ اب ادا کا رخ کرتے تھے عوام کی اس پریشانی کو کم اور ختم کرنے کے لیے ڈاکٹر توقیر احمد نے اچھا اقدام کیا ہے سیاسی پنڈتوں نے سول ہسپتال کو بہتر کرنے کے کء دعوے اور نعرے لگائے سب بے سود ثابت ہوئے ماسٹر جہانزیب اور دیگر افراد نے کہا کہ الیکشن کے وقت مین مدار لگانے اور عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے علاقے کا رخ کرتے ہیں ووٹ لے کر جیت کر حلقے کے عوام کو بھول جاتے ہیں ڈاکٹر توقیر احمد نے اپنے حلقے کی عوام کو پریشانی کو کم کرنے کے لیے اپنے وسائل کے مطابق ایک کلینک قائم کیا ہے جس کا قیام علاقے کے عوام کے لیے خوش آئند ہے