سراج الحق ڈیپوٹیشن بنیاد پر بحیثیت ڈائریکٹر جنرل فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تعینات

سراج الحق ڈیپوٹیشن بنیاد پر بحیثیت ڈائریکٹر جنرل فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ ...

  



پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں جنر ل مینجر فنانس فاٹا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سراج الحق (پی اے اینڈ اے ایس۔بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے ان کی ڈیپوٹیشن بنیاد پربحیثیت ڈائریکٹر جنرل فاٹاڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیاگیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...