شہباز شریف کا صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری کے انتقال پر ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر