منگھوپیر روڈ پر رکشے پر چھاپہ ،6کلو چرس برآمد

منگھوپیر روڈ پر رکشے پر چھاپہ ،6کلو چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (کرائم رپورٹر)پی آئی او کراچے نے ایک کارروائی کے دوران 6کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک ملز کو گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق ایکسائز پولیس پی آئی او کراچی نے خفیہ اطلاع پر منگھوپیر روڈ پر رکشے نمبر5202سے 6کلوگرام چرس (گروا) برآمد کرلی اور ملزم رکشہ ڈرائیور ریاض خان کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔