یوم آزادی کے موقع پر صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے یوم آزادی پر کسی ناخوش گوار ار (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الر ٹ رہنے کی ہدایت کردی جبکہ ڈاکٹروں ، نرسوں ، پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی کنسلٹنٹ آن کال رہے گا۔
ہائی الرٹ