سرکاری ملازمین یوم آزادی پر تین چھٹیاں منائیں گے
خانیوال(نمائندہ پاکستان) وفاقی سرکاری ملازمین کو ہفتہ وار تعطیل ہفتے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
اور اتوار کو ہوتی ہے جبکہ 14اگست کی پیر والے دن کی سرکاری چھٹی بنتی ہے جسے باعث وفاقی سرکاری ملازمین یوم آزادی پر تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے ۔
3چھٹیاں