واسا میں نئے تعینات ہونیوالے ڈائریکٹر ایڈمن محمد انور چوہدری نے چارج سنبھال لیا

واسا میں نئے تعینات ہونیوالے ڈائریکٹر ایڈمن محمد انور چوہدری نے چارج سنبھال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نمائندہ خصوصی )واسا میں نئے تعینات ہو نے والے گریڈ (19) کے ڈائریکٹر ایڈمن محمد انور چوہدری نے گزشتہ روز عہدے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
کا چارج سنبھال لیا ہے واضح رہے کہ قبل ازیں وہ پارکس ایند ہارٹیکلیچراتھارٹی میں ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس کے عہدے پر ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے اور ڈیپوٹیشن پیریڈ ختم ہونے کے بعد انہوں نے ایم ڈی اے میں رپورٹ پیش کی تھی جس پر ڈائریکٹر جنرل ترقیاتی ادارہ ملتان نے انہیں واسا میں بطور ڈائریکٹر ایڈمن فرائض سر انجام دینے کا ٹاسک دیا ہے ۔اس قبل وہ ایم ڈی اے میں بطور ڈائریکٹر ایڈمن وفنانس تقریباً 10سال تک خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔