پنجاب بار کونسل کا سانحہ کوئٹہ کا ایک سال مکمل ہونے پر سوگ میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پنجاب بار کونسل کا سانحہ کوئٹہ کا ایک سال مکمل ہونے پر سوگ میں عدالتی ...

  



ملتان (خبر نگار خصوصی)پنجاب بارکونسل نے سانحہ کوئٹہ کوایک سال مکمل (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ہونے کے سوگ میں آج صوبہ بھر کی عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان کردیاہے۔اس ضمن میں وائس چیئرمین ملک عنایت اللہ اعوان اورچیئرمین ایگزیکٹوکمیٹی سید عظمت علی بخاری کے مطابق گزشتہ برس 8اگست کو کوئٹہ میں 2 خودکش حملوں میں 60 وکلاء شہیداورسینکڑوں زخمی ہوگئے تھے جس کے سوگ میں صوبہ بھرکے وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے اوربارایسوسی ایشنز میں تعزیتی تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر