ملتان سے 29 ویں حج پرواز کے ذریعے 160 عازمین حج روانہ ‘ شوہر کی وفات پر بیوی نے حج پر نہ جانے کی درخواست دیدی

ملتان سے 29 ویں حج پرواز کے ذریعے 160 عازمین حج روانہ ‘ شوہر کی وفات پر بیوی نے ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر)ملتان سے حج پرواز جاری، شوہر کی وفات کے باعث (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

بیوی نے حج پر نہ جانے کی درخواست دے دی۔ واضح رہے کہ میاں بیوی دونوں عازمین حج میں شامل تھے اور آئندہ چند روز میں حج کے لئے روانہ ہونا تھا۔ علاوہ ازیں انتظامی غفلت کے باعث پاسپورٹوں کی تاخیر کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب گزشتہ روز 29 ویں حج پرواز کے ذریعے 180 عازمین حج کو سعودی عرب روانہ کیا گیا۔ آج 2 حج پروازوں کے ذریعے 573 عازمین حج روانی ہوں گے۔

حج

مزید : ملتان صفحہ آخر