ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا صوبہ بھرمیں اشتہاریوں کی گرفتاری کا حکم

ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا صوبہ بھرمیں اشتہاریوں کی گرفتاری کا حکم

  



ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

نے صوبہ بھر میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے بتایا گیا ہے اس وقت صوبہ بھر میں 5 سے زائد سرکاری افسران اور ملازمین انٹی کرپشن کیسز میں اشتہاری ملزمان ہیں ان ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے صوبہ بھر کے ڈائریکٹرز کو ان کی گرفتاری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔

اشتہاری ملزمان

مزید : ملتان صفحہ آخر