مظفر آباد، 40 ہزار لٹر پٹرول سے بھرا ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا، تیل کا اخراج شروع

مظفر آباد، 40 ہزار لٹر پٹرول سے بھرا ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا، تیل کا اخراج ...
مظفر آباد، 40 ہزار لٹر پٹرول سے بھرا ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا، تیل کا اخراج شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ غازی خان روڈ پربصیرہ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا،آئل ٹینکر سے تیل کا اخراج شروع ہو گیا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل ٹینکرمیں 40 ہزار لٹرتیل موجود ہے،آئل ٹینکرسے معمولی سی لیکج بھی ہورہی ہے،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ٹریفک کو متبادل راستے پر ڈال دیا ہے تاہم آئل ٹینکرکوخالی کرنے کےلئے کوئی ٹیم نہیں پہنچ سکی۔
واضح رہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں آئل ٹینکر الٹنے کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں جس میں درجنوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مزید :

مظفرگڑھ -