پاکستان پہنچتے ہی طاہر القادری کو ایسی جگہ سے فون آگیا کہ جان کر شریف برادران کو شدید غصہ آجائے گا

پاکستان پہنچتے ہی طاہر القادری کو ایسی جگہ سے فون آگیا کہ جان کر شریف برادران ...
پاکستان پہنچتے ہی طاہر القادری کو ایسی جگہ سے فون آگیا کہ جان کر شریف برادران کو شدید غصہ آجائے گا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے وطن واپس نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہدا کے خون کا حساب لینے کا زور دار اعلان کر دیا ہے ،طاہر القادری کو سب سے پہلے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فون کر کے وطن واپسی پر مبارکباد دی ہے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق طاہر القادری سے رابطہ کر کے شیخ رشید نے یقین دہانی کرائی کہ وہ بھی شام کو ناصر باغ جلسے میں شرکت کر کے ان سے ملاقات کریں گے ۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماوں کے درمیان آئندہ کی سیاسی حکمت عملی مل کر بنانے پر اتفاق ہوا ہے ۔

مزید خبریں :کویت نے بائیو ڈیزل پلانٹ لگانے کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سے مدد طلب کرلی

مزید : لاہور


loading...