7 افراد کی خاوند کے سامنے خاتو ن سے زیادتی،4 گرفتار

7 افراد کی خاوند کے سامنے خاتو ن سے زیادتی،4 گرفتار
7 افراد کی خاوند کے سامنے خاتو ن سے زیادتی،4 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ویب ڈیسک) 7 افراد نے خاوند کے سامنے خاتو ن کو زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس نے 4ملزموں کو گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق وقاص ٹاﺅن کی رہائشی ریحانہ بی بی نے پولیس کو آگاہ کیا کہ اس کے قریبی عزیز ارسلان نے میرے بھائی کے رشتے کیلئے ایک گھر بتایا ،وہ اپنے خاوند ناصر کے ساتھ لڑکی دیکھنے کے لئے پہنچی تو مکان میں ارسلان، علی رضا، دانش، چار نامعلوم افراد موجود تھے جنہوں نے اسلحہ کے زور اس کے خاوند کے سامنے ا سے باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

ملتان -