آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے پاس پہنچ گئے اور ۔۔۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے پاس پہنچ گئے اور ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے پاس پہنچ گئے اور ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو سراہا ۔اس موقع پر آپریشن رد الفساد اور خیبر 4پر بھی بات ہوئی اور وزیر اعظم نے کہا کہ آپریشن رد الفساد میں پاک فوج نے شاندار کامیابیاں حاصل کیں ۔
مزید خبریں :نیا پارٹی صدر منتخب کر کے آگاہ کیا جائے، الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو نوٹس جاری کر دیا

مزید :

اسلام آباد -