جیو ٹی وی نے عمران خان کی ایک ایسی ویڈیو چلا دی کہ دیکھ کر کپتان خود بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے

جیو ٹی وی نے عمران خان کی ایک ایسی ویڈیو چلا دی کہ دیکھ کر کپتان خود بھی شرم سے ...
جیو ٹی وی نے عمران خان کی ایک ایسی ویڈیو چلا دی کہ دیکھ کر کپتان خود بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان یوٹرن کیلئے مشہور ہیں، وہ بیان دیتے ہیں اور پھر واپس لے لیتے ہیں۔ اس معاملے پر جیو نیوز نے ایک ایسی رپورٹ چلا دی ہے کہ دیکھ کر کپتان خود بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ این اے 120 مسلم لیگ ن کی جانب سے کون سی خاتون رہنماءالیکشن لڑیں گی؟ سب سے بڑی خبر آ گئی، تمام اندازے غلط ثابت، مخالف جماعتوں کیلئے سب سے بڑا خطرہ میدان میں
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرپشن کے خلاف ماضی میں ان کا کیا موقف رہا اور خیبرپختونخواہ میں اپنی حکومت کی مبینہ کرپشن پر اب وہ کیا کہتے ہیں۔ کپتان اپنے بیانات واپس لینے کیلئے پہلے ہی مشہور تھے، اب کرپشن کے بارے میں ان کے سٹینڈرڈز بھی ڈبل ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ جی ٹی روڈ پر کوئی حادثہ پیش آیا اور غریب کا بیٹا مارا گیا تو اس کی ایف آر بھی نواز، شہباز شریف کیخلاف کٹے گی: شیخ رشید
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کو نااہل قرار دیا اور عمران خان نے 30 جولائی کو یوم تشکر کا جلسہ کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں ان کی حکومت کرپشن میں ملوث ہوئی تو وہ خود ذمہ دار ہوں گے لیکن 7 اگست بروز پیر پریس کانفرنس میں عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی حکومت کی کرپشن سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -