سعودی شہزادہ سلمان بن سعد بن عبداللہ انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ سلمان بن سعد بن عبداللہ انتقال کرگئے
سعودی شہزادہ سلمان بن سعد بن عبداللہ انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی شہزادے سلمان بن سعد بن عبداللہ بن ترکی انتقال کرگئے ۔
سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی شہزادہ سلمان بن سعد بن عبداللہ بن ترکی منگل کو انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ سہہ پہر کو امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی ۔

مزید :

عرب دنیا -