نوا زشریف جہاں سے گزرتے ہیں وہی راستہ عظیم ریلی میں تبدیل ہوجاتا ہے:مرتضیٰ جاوید عباسی

نوا زشریف جہاں سے گزرتے ہیں وہی راستہ عظیم ریلی میں تبدیل ہوجاتا ہے:مرتضیٰ ...
نوا زشریف جہاں سے گزرتے ہیں وہی راستہ عظیم ریلی میں تبدیل ہوجاتا ہے:مرتضیٰ جاوید عباسی

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاہے کہ نواز شریف جہاں سے گزرتے ہیں وہی راستہ عظیم ریلی میں تبدیل ہوجاتا ہے ، سابق وزیراعظمجی ٹی روڈ سے نہ جانے کا مطالبہ غیرسیاسی ہے۔

جیو ٹی وی نے عمران خان کی ایک ایسی ویڈیو چلا دی کہ دیکھ کر کپتان خود بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ جاوید عباسی کامیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کا سونامی کسے کہتے ہیں اب میاں صاحب دکھائیں گے لیکن مخالفین کی جانب سے ان کا جی ٹی روڈسے نہ جانے کامطالبہ کرنا غیرسیاسی ہے،عوام قائد سے محبت کا اظہار کرنا چاہتے ہیں تو مخالفین کو کیوں جلن ہورہی ہے؟۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف عدالتی فیصلے پر عمل کرتے ہوئے گھر جا رہے ہیں، اب عمران نیازی بتائیں گے کہ میاں صاحب کیسے گھر جائیں؟

مزید : قومی


loading...