لاہور دھماکے میں ملوث تین دہشتگرد گرفتار ،ایک کی تلاش جاری

لاہور دھماکے میں ملوث تین دہشتگرد گرفتار ،ایک کی تلاش جاری
لاہور دھماکے میں ملوث تین دہشتگرد گرفتار ،ایک کی تلاش جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حساس ادارو ں نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور دھماکے میں ملوث تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشتگردوں نے ابتدائی تحقیقات میں انکشاف کیاہے کہ ان کا ٹارگٹ ن لیگ کی اعلیٰ شخصیت تھی ،ٹرک ہفتے کے روز کھڑا کیا گیاتھا جبکہ ٹرک ڈرائیور کا تعلق مانسہرہ سے ہے تاہم ایک دہشتگردکی گرفتاری ابھی باقی ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بند روڈ پر دھماکے کے باعث 45افراد زخمی ہوئے تھے ۔

مزید :

لاہور -