شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی ...
شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جبکہ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی آرمی چیف قمر باجوہ سے ملاقات لیکن اس ملاقات کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھ کر نواز شریف پریشان ہوجائیں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کی ملاقات پنجاب ہاؤس میں انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی ،ملاقات میں نوازشریف کی بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور آمد اور ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ گفتگوکے دوران شاہد خاقان عباسی کاکہناتھا کہ پاکستان کاروشن مستقبل اولین ترجیح ہے جبکہ ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے اقدامات موثراندازمیں جاری ہیں، یہی نہیں سستی بجلی کیلئے حکومت متوازن توانائی کاہدف حاصل کرنے کیلئے بھی کوشاں ہیں ۔اس موقع پر وزیراعظم نے واٹرریسورس ڈویژن کو ہدایات جاری کیں کہ وہ ملک میں پانی کی کمی پرقابوپانے کے منصوبوں پرکام تیزکرے۔

مزید : قومی


loading...