شام کے مستقبل میں بشار الاسد کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے:سعودی وزیر خارجہ

شام کے مستقبل میں بشار الاسد کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے:سعودی وزیر خارجہ
شام کے مستقبل میں بشار الاسد کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے:سعودی وزیر خارجہ

  



ریاض (صباح نیوز)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ مستقبل کے شام میں صدر بشار الاسد کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے۔

سعودی عرب میں جعلی کرنسی و دستاویزات تیار کرنے والا غیرملکی باشندہ گرفتار

عرب میڈیاکے مطابق عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ ریاض حکومت اس شورش زدہ ملک میں قیام امن کی عالمی کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔وزیر خارجہ نے ایسی میڈیا رپورٹوں کو مسترد کر دیا کہ سعودی حکومت شام میں اقتدار کی منتقلی کے پہلے مرحلے میں صدر اسد کو اقتدار میں رکھنے کی حامی ہے۔الجبیر کے مطابق شام میں امن کی کوششوں کی خاطر ریاض حکومت کا موقف واضح ہے۔

مزید : عرب دنیا