میرا نام وزارت عظمیٰ کیلئے منظور کیاگیاتو چودھری نثار نے بھی تائید کی: شاہد خاقان عباسی

میرا نام وزارت عظمیٰ کیلئے منظور کیاگیاتو چودھری نثار نے بھی تائید کی: شاہد ...
میرا نام وزارت عظمیٰ کیلئے منظور کیاگیاتو چودھری نثار نے بھی تائید کی: شاہد خاقان عباسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ جب میرا نام وزیراعظم کیلئے منتخب کیا گیا تو چوہدری نثار نے میرے نام کی تائید کی ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ میرا نام وزارت عظمیٰ کیلئے منظور کیاگیاتو چودھری نثار نے بھی تائید کی۔ان کا کہناتھا کہ چوہدر ی نثار کو کابینہ کا حصہ ہی سمجھا جائے ،سابق وزیر داخلہ کے ساتھ میرا 30سال پرانا تعلق ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پٹرولیم اور پاور کی وزارت کو ضم کر دیا ہے ،پانی کی وزارت کی اشد ضرورت تھی جو ہم نے بنا دی ہے ۔

مزیدپڑھیں:شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم ہاوس میں شفٹ ہونے سے انکار کیوں کیا؟آخر کار خود ہی وجہ بیان کر دی

مزید :

قومی -