تر کی میں5.3شدت کازلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

تر کی میں5.3شدت کازلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس
تر کی میں5.3شدت کازلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

  



انقرہ (آئی ا ین پی)ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جبکہ شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔

اگر کبھی یورپ جائیں تو اس ایک پوز میں کبھی تصویر نہ کھنچوائیں، فوری گرفتار کرلیا جائے گا کیونکہ۔۔۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کا ساحلی شہر بودرم زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرزاٹھا، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت5.3 تھی جبکہ مرکز بودرم سے15 کلومیٹر جنوب مشرق کی طرف تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھاکہ لوگ خوف کے مارے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی